میڈم شائستہ بلوچ صاحبہ کی جانب سے

میڈم شائستہ بلوچ صاحبہ کی جانب سے

اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن میڈم شائستہ بلوچ صاحبہ کی جانب سے غریب اور مستحق خاندانوں میں راشن کے تھیلے اور خوراک کی دیگر ضروریات کا سامان بڑی محبت اور ہمدردی کے ساتھ تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر میڈم شائستہ بلوچ نے کہا کہ اسٹیپ فاؤنڈیشن کا مقصد ہر وقت غریب، یتیم، بیوہ اور بے سہارا افراد کی مدد کرنا ہے، خاص طور پر ان دنوں میں جب مہنگائی کے باعث عام لوگ بنیادی ضروریات کے لیے بھی پریشان ہیں۔ تقریب میں مختلف علاقوں سے آئے خاندانوں کی خوشی دیدنی تھی، جنہوں نے دل کی گہرائیوں سے دعائیں دیں اور اسٹیپ فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *