سکھر میں سماجی ادارے

سکھر میں سماجی ادارے

سکھر میں سماجی ادارے سچائی ویلفیئر کی جانب سے خوشگوار اور شاندار ماحول میں چائے پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں شہر کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات، سماجی کارکنان، دوستوں اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
سچائی ویلفیئر کی انتظامیہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جاتا ہے، جنہوں نے اپنے دفتر میں بھرپور محبت اور خلوص کے ساتھ چائے پارٹی کی دعوت دے کر نہ صرف عزت افزائی کی بلکہ ایک ساتھ بیٹھنے، خیالات کے تبادلے اور نئے تعلقات کو مضبوط بنانے کا موقع بھی فراہم کیا۔
ایسی محفلیں نہ صرف سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں بلکہ لوگوں کے درمیان محبت، اتحاد اور بھائی چارے کے جذبے کو بھی بڑھاتی ہیں۔

Comments

No comments yet. Why don’t you start the discussion?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *